ہر سال کی طرح امسال بھی رہنمائے عوام کیلنڈر 2026 کا حضرت مولانا سید وحید الدین
،حیدر جعفری صاحب قبلہ آخباری کے ہاتھوں رسمِ اجرائ عمل میں لائی گئی، اس موقع پر جناب میر حیدر علی جعفری سینیئر کانگرس لیڈر، جناب زین العابدین ناہید چیف ایڈیٹر (ڈی این اے )جناب اغا رضا طاطباہی جناب مزمل قادری کے علاوہ دیگر موجود تھے اس موقع پر مولانا سید وحید الدین حیدر جعفری قبلہ نے رہنماے عوام کا گزشتہ برسوں سے لامتناہی طور پر ہر سال عوام الناس کی سہولت کے لیے کیلنڈر کی اجرائ عمل میں لائی جاتی ہے جو کہ بہتر روایت ہے جس کی انہوں نے ستائش کرتے ہوئے ذمہ داران کو مشورہ دیا کہ وہ وہ کسی بھی ذاتی منفعت کے اس کیلنڈر کی رسم اجرائی کو جاری رکھیں۔




English 





































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































