ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#خبریں

اورنگ آباد مہاراشٹرا میں جشن خواجہ غریب النوازؒ و جلسہء اِصلاح معاشرہ 20 / ڈسمبر کو مقرر،عمدۃ الحکمت اور اسدالعلماء و دیگر کی مخاطبت-

نظامیہ ناظم مدرسہء فاطمہ للبنات نے اپنے ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الانوار ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 20 / ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مسجد تاج الاولیاء پٹیل نگر نارے گاؤں ،اورنگ آباد مہاراشٹرا میں عظیم الشان پیمانہ پر سالانہ مرکزی جشنِ خواجہ غریب النوازؓ و جلسہء اصلاح معاشرہ منایا جارہا ہے جس کی سرپرستی شہزادہء جگر گوشہء پیران پیرؓ عمدۃ الحکمت حضرت علامہ الحاج سید شاہ نعمت اللہ قادری جمیع السلاسل بانی و مہتمم مدرسہء عربیہ انوارالعلوم ملحقہ جامعہ نظامیہ بھوانی نگر حیدرآباد دکن فرمائینگے – مہمان خصوصی خطیب اہل سنت بھارت سیوا رتن ایوارڈ یافتہ اسدالعلماء تنویر صحافت مولانا محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ و جنرل سیکریٹری کُل ہند سنی علماء مشائخ بورڈ محبوب نگر تلنگانہ کا خصوصی اور اہم خطاب ہوگا – مہمان علماء کرام مفتئ مراٹھواڑہ حضرت مولانا الحاج حافظ شیخ محمد سردار اشرفی الجیلانی قبلہ ، حضرت مولانا مفتی محمد اسرار احمد نظامی ،حضرت مولانا حافظ محمد رفیق قادری ،حضرت مولانا حافظ سید عبدالعلیم نظامی ، حضرت حافظ عارف نوری ،جناب محمد ابراھیم عطاری ،جناب محمد ساجد رضا ،حضرت حافظ شیخ عبدالکریم ،حافظ شیخ عمران قادری ، حافظ محمد ھاشم رضا ،مولانا رضوان شطاری نظامی ،حافظ شیخ اسماعیل قادری ،حافظ شیخ محمود ، حافظ اسماعیل نقشبندی، حافظ محمد اختر قادری ، حافظ شیخ سرفراز ، حافظ سید آصف ، مولوی محمد خان ،حافظ واجد رضا خان ،قاری محمد انوار اللہ مولوی نذیر قادری ،مولوی سید اظہر قادری ، مولوی عبدالحنان ، حافظ شیخ ریاض قادری اور حافظ غلام غوث ہونگے – شمعء محمدیؐ کے پروانوں غوثؓ و خواجہؓ کے دیوانوں سے شرکت کی پرخلوص خواہش کی جاتی ہے

اورنگ آباد مہاراشٹرا میں جشن خواجہ غریب النوازؒ و جلسہء اِصلاح معاشرہ 20 / ڈسمبر کو مقرر،عمدۃ الحکمت اور اسدالعلماء و دیگر کی مخاطبت-

سی پی آئی کے ضلع سکریٹری جلال

اورنگ آباد مہاراشٹرا میں جشن خواجہ غریب النوازؒ و جلسہء اِصلاح معاشرہ 20 / ڈسمبر کو مقرر،عمدۃ الحکمت اور اسدالعلماء و دیگر کی مخاطبت-

درگاہ آستانہ قادریہ بگدل میں ماہانہ حلقہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے