ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی نےشمش آباد. ہوائی اڈے پر راہول گاندھی کا استقبال کیا ۔

عزت مآب چیف منسٹر سری اے ریونت ریڈی نے لوک سبھا اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر لیڈر سری راہول گاندھی کا حیدرآباد پہنچنے پر استقبال کیا۔ شمش آباد راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، چیف منسٹر کے ساتھ معزز وزراء، حکومتی ایڈوائزر ، پی سی سی چیف، ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ، اور دیگر عوامی نمائندے سری راہل گاندھی کے استقبال میں شامل تھے۔

چیف منسٹر ریونت ریڈی نےشمش آباد. ہوائی اڈے پر راہول گاندھی کا استقبال کیا ۔

تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں سمیت غذا

چیف منسٹر ریونت ریڈی نےشمش آباد. ہوائی اڈے پر راہول گاندھی کا استقبال کیا ۔

صرف ایک گھنٹے کی تفریح کے لئے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے