ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

عام آدمی پارٹی رنگا ریڈی ضلع کے صدر اور راجندر نگر سے ایم ایل اے کے امیدوار کی حیثیت سے حالیہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لے چکے جنابمحمد صادق بن یوسف صاحب نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

یہ پروگرام سابق وزیر و مہیشورم کی ایم ایل اے محترمہ پی۔ سبیتا اندراریڈی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
راجندر نگراسمبلی حلقہ انچارج پی۔ کارتک ریڈی نے انہیں کھنڈواپہناتے ہوئے پُر خلوص استقبال کیا۔
اس پروگرام کو منعقد کرنے اور AAP قائدین کو BRS پارٹی میں شامل کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے:
محمد ظہیر الدین
صدر — سلیمان نگر ڈویژن ہے جنہوں نے بی آر ایس پارٹی کی قیادت اور عوام کی فلاح و بہبود کے متعلق آپ پارٹی کے قائدین و کارکنان کو واقف کروائے ہیں بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والےآپ پارٹی کے قائدین و کارکنان میں بشمول
مطیب فردوس
محمد فہیم فردوس
واحد خان
سید تبریز
محمد عامر
بشارت محی الدین
محمد ضمیر
اس پروگرام میں بی آر ایس پارٹی کے قائدین و کارکنان باالخصوص
محمد ابراہیم
محمد اشرف
محمد فیروز
محمد نجیب
جعفر خان
محمد فیاض
محمد مکرّم شاہب
محمد ندیم
محمد الیاس
محمد سراج بھائی
محمد الیاس شریف
محمد شکیل کے علاوہ مقامی عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔۔۔۔۔

عام آدمی پارٹی رنگا ریڈی ضلع کے صدر اور راجندر نگر سے ایم ایل اے کے امیدوار کی حیثیت سے حالیہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لے چکے جنابمحمد صادق بن یوسف صاحب نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ریاستی وزیر کونڈا سُریکھا کی عوامی خدمت

عام آدمی پارٹی رنگا ریڈی ضلع کے صدر اور راجندر نگر سے ایم ایل اے کے امیدوار کی حیثیت سے حالیہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لے چکے جنابمحمد صادق بن یوسف صاحب نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

بنگلاپلی سرپنچ انتخاب میں کانگریس امیدوار کٹنگوری

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے