ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ضلع میں ضابطہ اخلاق نافذ، ہفتہ وار "پرا جا وانی” پروگرام معطل۔ کلکٹر سکیتا پٹ نائک کی عوام سے تعاون کی اپیل

نارائن پیٹ 4 اگسٹ (پٹریاٹک ویوز) ضلع میں آنے والےضلع پریشد کونسل کے انتخابات اور منڈل پریشد کونسل کے انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق (Model Code of Conduct) کے نفاذ کے بعد، ہر پیر کو منعقد ہونے والا ہفتہ وار "پرا جا وانی” (عوامی شکایات کا پروگرام) تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔
ضلع کلکٹر سکیتا پٹ نائک نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا کہ عوامی شکایات کے یہ سیشنز ضلع پریشد کونسل (ZPTC)،
منڈل پریشد کونسل(MPTC ) اور دیگر مقامی ادارہ جات کے انتخابات کی تکمیل تک منعقد نہیں کیے جائیں گے۔
کلکٹر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس عارضی معطلی کو مدنظر رکھتے ہوئے انتخابی مدت کے دوران انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

ضلع میں ضابطہ اخلاق نافذ، ہفتہ وار "پرا جا وانی” پروگرام معطل۔ کلکٹر سکیتا پٹ نائک کی عوام سے تعاون کی اپیل

سابق ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کی کئی

ضلع میں ضابطہ اخلاق نافذ، ہفتہ وار "پرا جا وانی” پروگرام معطل۔ کلکٹر سکیتا پٹ نائک کی عوام سے تعاون کی اپیل

ریاض العلوم و ریاض اسلامک اسکول میں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے