ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

سابق ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کی کئی خاندانوں سے اظہار تعزیت

نرمل،4/اکٹوبر(پٹریاٹک ویوز)دلورپور منڈل کے مختلف دیہاتوں — کالوا ٹانڈا، گنڈم پلی، سانگوی، سرگاپور اور نرمل ضلع مستقر کے مدینہ کالونی میں — میں حالیہ دنوں میں وفات پانے والوں کے اہل خانہ سے سابق وزیر اے۔ اندراکرن ریڈی نے ہفتہ کے دن ملاقات کی۔

انہوں نے مرحومین کی یاد میں اُن کے گھروں میں نصب پوٹریٹوں پر پھولوں کی مالا چڑھاکر خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلِ خانہ کو دلاسہ دیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

سابق وزیر نے مرحومین کے خاندانوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں اُن کے ساتھ ہیں۔

اس موقع پر کئی مقامی قائدین اور کارکنان بھی موجود تھے۔

سابق ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کی کئی خاندانوں سے اظہار تعزیت

نارائن پیٹ کے نئے ایس پی ڈاکٹر

سابق ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کی کئی خاندانوں سے اظہار تعزیت

ضلع میں ضابطہ اخلاق نافذ، ہفتہ وار

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے