ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ریاض العلوم و ریاض اسلامی اسکول میں سیرت النبی ﷺ پر تقریری مقابلہ 20 ستمبر کو

حیدرآباد: بیاد حضرت مولانا حمید الدین حسامی عاقلؒ، ریاض العلوم و ریاض اسلامی اسکول میں "سیرت النبی ﷺ” کے موضوع پر تقریری مقابلہ برائے طلباء و طالبات 20 ستمبر 2025 کو صبح 9 بجے منعقد کیا جائے گا۔ یہ پروگرام مسجد انوار مدینہ، احاطہ ریاض العلوم مصطفی نگر، فلك نماحید آباد میں منعقد ہوگا۔

اس پروگرام کی صدارت مولانا محمد صدیق احمد قادری حسامی بانی ادارہ فرمائیں گے، جبکہ مہمان خصوصی جانشین علامہ عاقلؒ مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل المعروف جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ ہوں گے۔

اس موقع پر انعام اول، دوم، سوم کے علاوہ حصہ لینے والے تمام طلباء و طالبات میں بھی انعامات تقسیم کیے جائیں گے تاکہ علمی و تربیتی ماحول کو فروغ دیا جا سکے۔

ریاض العلوم و ریاض اسلامی اسکول میں سیرت النبی ﷺ پر تقریری مقابلہ 20 ستمبر کو

کانگریس حکومت بڑے خوابوں کو حقیقت میں

ریاض العلوم و ریاض اسلامی اسکول میں سیرت النبی ﷺ پر تقریری مقابلہ 20 ستمبر کو

یوم عوامی حکومت کے موقع پر وزیر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے