ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

5ستمبربموقع یوم ولادت رسولﷺ 2 مجالس سیرت النبیﷺ ‘ مولانا ریاض حسامی کا ہوگا خطاب

حیدرآباد: 4 ستمبر 2025ء بروز جمعہ کو مسجدِ محمودہ، شاستری پورم، بی کے پورم، حیدرآباد میں عظیم الشان مجالسِ سیرت النبی ﷺ منعقد ہوں گی۔

یہ مجالس دو اوقات میں رکھی گئی ہیں:
• پہلی مجلس نماز جمعہ سے قبل : دوپہر 01:00 بجےسے ولادتِ رسول ﷺ موضوع پر خطاب ہوگا
• دوسری مجلس: نمازِ مغرب کے بعد، سلسلہ وار سیرت النبی صلعم بیان کی جائے گی۔

ان دونوں مجالس میں مولانا محمد ریاض احمد قادری حسامی صاحب دامت برکاتهم، خلیفہ: مولانا جعفر پاشاہ ثانی عاقل قبلہ، خطیب: مسجدِ محمودہ شاستری پورم، ڈائریکٹر: ریاض اسلامک اسکول حیدرآباد خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

علمی و روحانی فیوض و برکات سے استفادہ کے لیے عوام الناس کو بھرپور شرکت کی خواہش جاتی ہے۔

5ستمبربموقع  یوم ولادت رسولﷺ 2 مجالس سیرت النبیﷺ ‘ مولانا ریاض حسامی کا ہوگا خطاب

ذاتی مفادات کے بغیر اخلاص اور حوصلہ

5ستمبربموقع  یوم ولادت رسولﷺ 2 مجالس سیرت النبیﷺ ‘ مولانا ریاض حسامی کا ہوگا خطاب

یونین وزیر بنڈی سنجے کمار کی اپیل

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے