بدھ 12 صفر 1447هـ
#حیدرآباد

"چیف منسٹر ریونت ریڈی کا ایس سی اور بی سی طبقات کی مردم شماری پر اہم اجلاس، 60 دنوں میں رپورٹ جمع کرنے کا حکم”

حیدرآباد 9اکٹوبر (پٹریاٹک ویوزڈسک) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں ایس سی طبقہ اور بی سی ذاتوں کی مردم شماری پر کمیٹیوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں وزراء دموودر راجا نرسمہا، اُتم کمار ریڈی، پونم پربھاکر، سری دھر بابو، سیتاکا، سرکاری مشیران کے. کیشوراو، وین نریندر ریڈی، بی سی کمیشن چیرمین نرنجن، سرکاری چیف سیکرٹری شانتی کماری اور دیگر اعلیٰ عہدیداران شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے ایس سی ورگیکرن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو نافذ کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی اور 60 دنوں میں ون مین کمیشن رپورٹ جمع کرنے کا حکم دیا۔

"چیف منسٹر ریونت ریڈی کا ایس سی اور بی سی طبقات کی مردم شماری پر اہم اجلاس، 60 دنوں میں رپورٹ جمع کرنے کا حکم”

9اکٹوبر2024 اردو

"چیف منسٹر ریونت ریڈی کا ایس سی اور بی سی طبقات کی مردم شماری پر اہم اجلاس، 60 دنوں میں رپورٹ جمع کرنے کا حکم”

مولانا محمد حمید الدین حسامی عاقلؒ دینی،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے