January 10, 2026
#Hyderabad

چیئرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری کی ٹی ہریش راؤ کے گھر تعزیتی ملاقات آخری رسومات میں کی شرکت

حیدرآباد، 28 اکتوبر (زیڈ نیوز / پٹریاٹک ویوز)
تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے چیئرمین طارق انصاری نے حیدرآباد میں بی آر ایس ایم ایل اے ٹی۔ ہریش راؤ کی قیام گاہ پر پہنچ کر ان کے والد تنیرُو ستیانارائنا راؤ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

طارق انصاری نے ہریش راؤ اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و حوصلہ کی دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ ستیانارائنا راؤ کی سادگی، سماجی خدمات اور عوامی وابستگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ چیئرمین اقلیتی کمیشن نے ہریش راؤ کے غم میں اپنی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

چیئرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری کی ٹی ہریش راؤ کے گھر تعزیتی ملاقات آخری رسومات میں کی شرکت

“UDAAN 2025 – Soaring Beyond Dreams Towards

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *