March 31, 2026
#Uncategorized

مسلم طلبہ قانون کی تعلیم حاصل کریں تقریب عید میلاپ سے خطاب

حیدرآباد‏(پریس ریلیز‏) تقریب عید میلاپ سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سماجی جہدکار و آل انڈیا لیگل اڈوائزر سید توفیق شریف نے کہا کہ موجودہ دور میں قانون کی تعلیم کا حصول بے ضروری ہوگیا ہے بلخصوص مسلم سماج کیلئے قانون کے میدان میں بھرپور نمائندگی کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے، مسلم طلبہ کو چاہیئے کہ وہ قانون کی تعلیم و تربیت حاصل کریں اور اس کے پیشے سے وابستہ ہو جائیں تاکہ اس پیشے میں تابناک مستقبل کے مضمرات کیساتھ انصاف رسانی کے بہاؤ کو مزید سہل و عام کیا جائے جس سے ہمیں انصاف پسند و قوم کے ہمدرد کے طور پر پہچانا جائے گا.
مسلم طلبہ قانون کی تعلیم حاصل کریں تقریب عید میلاپ سے خطاب

30 MARCH 2026 ENGLISH DAILY NEWS

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *